پولیس افسران کیساتھ انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے بارے میں آگاہی سیشن

رحیم یارخان (بیورورپورٹ )  انٹلک چوئل پراپرٹی رائٹس اور پولیس کے اختیار کے موضوع پر صادق شہید پولیس لائن میں آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس سنٹرل اور نارتھ ریجن کی جانب سے ایک سیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر مینجر انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس ملک محمد بلال حیدر نے سیشن میں شامل 17 سب انسپکٹرز اور 17 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو  انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس پریس سے متعلق مکمل آگاہی فراہم کی ۔

ای پیپر دی نیشن