ملتان(خصوصی رپورٹر)نجی ہسپتال میں دوران ڈیلیوری خاتون جاں بحق ہونے کا معاملہ۔ محکمہ صحت ملتان نے لواحقین کے بیان قلمبند کرلئے ہیں۔ کارروائی کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی جو دو دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔یاد رہے واقعہ دو روز قبل پیش آیا تھا ۔
نجی ہسپتال میںخاتون کی ہلاکت انکوائری کمیٹی قائم‘ لواحقین کے بیان قلمبند
Aug 06, 2021