صوبائی وزیر آشفہ ریاض نے نشتر برن یونٹ  میں بے بی ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر دیا

 ملتان(  خصوصی رپورٹر)صو با ئی وزیر وومن ڈو یلپمنٹ پنجا ب آ شفہ ریا ض فتیا نہ نے گزشتہ روز پاک اٹالین نشتر برن یونٹ کا دورہ کیا اور بی بی ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کیا۔صوبائی سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ عنبرین رضا، پرو وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی ڈاکٹر اعجاز مسعود اور چیئرمین نشتر برن یونٹ ڈاکٹر ناہید احمد چوہدری بھی ہمراہ تھے۔سیکرٹری وومن ڈویلپمنٹ عنبرین رضا نے کہا کہ پنجاب میں 146 ڈ ے کیئر سنٹرز فعال کردئیے گئے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن