کتاب ہدایت 

Aug 06, 2022


 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 oسوجس وقت ان پرہمارا عذاب آیا اس وقت ان کے منہ سے بجزا س کے اور کوئی بات نہ نکلی کہ واقعی ہم ظالم تھےo پھر ہم ان لوگوں سے ضرور پوچھیں گے جن کے پاس پیغمبر بھیجے گئے تھے اور ہم پیغمبروں سے ضرور پوچھیں گےo

مزیدخبریں