نسیم شاہ دی ہنڈرڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ نے کہاہے کہ نیدر لینڈز کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ میں فرائض کی انجام دہی کے باعث دی ہنڈرڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار ہو گیا ہوں۔ حسن علی کی خراب فارم کے باعث نیدر لینڈز کےخلاف سیریز اور ایشیا کپ 2022 کیلئے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، نسیم شاہ پہلی بار وائٹ بال فارمیٹ میں گرین شرٹس کی نمائندگی کریں گے۔انہوںنے کہا کہ دورہ نیدر لینڈز اور ایشیا ٹی ٹونٹی کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی وجہ سے دی ہنڈرڈ لیگ سے دستبردار ہو ا ہوں ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...