پی پی 209 کا ضمنی الیکشن  کا شیڈول جاری  


 جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جہانیاں کے صوبائی حلقہ پی پی 209 سے ن لیگی ایم پی اے فیصل اکرم خان نیازی کی طرف سے تحریک انصاف میں شامل ہوکر استعفی دینے کے بعد خالی ہونے والی صوبائی نشست پر ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے مطابق کاغذات نامزدگی 15 اگست سے جمع کروائے جاسکیں گے، جبکہ الیکشن 2 اکتوبر کو ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن