ہائیکورٹ : بچی حوالگی کیس ‘نانی کو گارڈین کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم 

لاہور ( سپیشل رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پانچ سالہ بچی کی حوالگی کے معاملہ میں درخواست گزار نانی کو گارڈین کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بچی آپ کو نہیں دے سکتے ہیں تینوںبچے اسطرح تقسیم ہوجائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن