لسبیلہ( نمائندہ خصوصی )نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی حب آمد موقع پر حب کے مختلف معززین شخصیات سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔تفصیلات کے مطابق نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی و سابق سینٹر ڈاکٹر اشوک کمار رتنانی حب کی نوجوان سماجی شخصیت اجے کمار سادھوانی کی والدہ کے دیہانت پہ ان کے گھر تعزیت کی،ہندو پنچائت حب کے صدر و سابق سینٹر ڈاکٹر اشوک کمار رتنانی دھنیش کمار ہیرانی ہندو برادری حب کے معروف سیاسی شخصیت اجے کمار سادھوانی کی والدہ کے دہانت پر ان سے تعزیت کی۔