پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار) حضرت امام حسےنؓ کے فلسفہ قربانی پر عمل پےرا ہوکردےن و دنےا کی فلاح حاصل کر سکتے ہےںواقعہ کرقربلا مےں ہمےں جذبہ قربانی کا درس دےتا ہے ۔جو کہ اسلام کے زرےں اصولوں پر عمل کرکے دنےا و آخر۱ت سر فرد ہونے کا سبب بنتا ہے ۔ان خےالات کا اظہاراسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹےاں منورحسےن کملانہ سےال نے مرکز اہلسنت مرکزی جامع مسجد رضوےہ مےں جمعہ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔ انہوں نے کہا کہ من حےث القوم ہمےں محبت اور ایثار کا جذبہ اپنانا چاہئے ۔ان اےام مےں اپنے اردگرد اےسے شر پسند عناصر پر نظر رکھنی چاہئے جو پر امن فضا کو خراب کرنا چاہتے ہےں ان کی ہمےں حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔