آزادی کشمیری عوام کا بنیادی جمہوری حق ہے‘ زرداری

اسلام آباد +لاہور(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)سابق صدر آصف علی زرداری کا یوم استحصال کشمیر پر پیغام مےں کہا کہ مقبوضہ کشمیر مودی کے ہاتھوں یرغمال ہے آزادی کشمیری عوام کا بنیادی اور جمہوری حق ہے بھارت کا اقوام متحدہ کی قرارداد پر عمل نہ کرنا اقوام متحدہ کی توہین ہے 'وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی دنیا میں مودی کو قصاب متعارف کرایا ہے 'رائے شماری کشمیریوں کا حق ہے انہیں یہ حق مل کر رہے گا مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور ہے ۔
 زرداری

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...