چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: امریکہ

Aug 06, 2023

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیسز پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری اصولوں کا احترام اور قانون کی حکمرانی کا کہتے رہے ہیں۔

مزیدخبریں