شیخوپورہ میں پتنگ بازی جاری‘ ڈور پھرنے سے بچے کی شہ رگ کٹ گئی

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ میں پتنگ بازی کا سلسلہ عروج پر ہے۔ گزشتہ روز گلے پر ڈور پھرنے سے 12سالہ بچہ فہد کی شہ رگ کٹ گئی ۔اسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ لایا گیا جہاں حالت خراب ہونے پر اسے لاہور ریفر کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے اس سلسلہ میں کوئی عملی اقدامات نہیں اٹھائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...