وزیراعظم آج کھڈیاں میں جلسہ سے خطاب کریں گے

Aug 06, 2023

قصور (نمائندہ نوائے وقت) وزیراعظم شہباز شریف آج کھڈیاں خاص میں جلسہ کریں گے۔ وزیر اعظم ریلوے سٹیشن گراؤنڈ میں قصور تا بہاولنگر موٹر وے کے سنگ بنیاد کا افتتاح بھی کریں گے۔ 

مزیدخبریں