لاہور(نیوز رپورٹر)جی او آر سول آفیسر میس میں قرآن خوانی کے بعد مرحوم میاں ظفر علی کیلئے دعا مغفرت بھی کی گئی۔تقریب قرآن خوانی میں علماء نے والدین کا مقام ومرتبہ بیان کیا۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔قرآن خوانی میں سیکرٹریز اور دیگر سرکاری افسروں اور اہلکار بھی شریک ہوئے۔