رمضان شوگر مل ریفرنس: شہباز شریف  حمزہ کے خلاف  سماعت 11 ستمبر تک ملتوی

لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن