پاکستان پوسٹ نے امریکہ کیلئے  پارسلز کی بکنگ بند کردی 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان پوسٹ نے امریکہ کیلئے پارسلز کی بکنگ بند کردی ہے۔ جس کے بعد ای کامرس کے ذریعے سامان بھیجنے والوں کے آرڈرز کینسل ہونے لگے ہیں۔پاکستان پوسٹ ذرائع کے مطابق بکنگ بند کرنے کی وجہ امریکی شپنگ کمپنیوں کو معاوضے کی عدم ادائیگی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن