اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ کوشش ہے عوام کو جلد سستی بجلی دیں۔ حکومت آئی پیز کے مسئلے پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔ میڈیا کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد یہ بات کہی ۔
آئی پی پیز پر کام کر رہے ہیں، عوام کو سستی بجلی دینے کیلئے کوشاں: وزیر توانائی
Aug 06, 2024