پاکستان سٹاک ایکسچینج : ہنڈرڈانڈیکس میں 515پوائنٹس کا اضافہ

 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈانڈیکس515پوائنٹس کا اضافہ ہوا، اضافے کے بعد مارکیٹ 77 ہزار 600 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے۔    گزشتہ روز  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈانڈیکس میں 235پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی بعد ازاں   بنگلاديش میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی کمی سامنے آئی تھی۔سٹاک مارکیٹ میں   ہنڈرڈانڈیکس میں 1143 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی،کمی کے بعد مارکیٹ 77 ہزار 82 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی تھی ۔    

ای پیپر دی نیشن