ننکانہ صاحب (نامہ نگار) ننکانہ صاحب میںسستی روٹی کی سرکاری قیمت پر عملدرآمد نہ ہونے سے شہری پریشان ، روٹی14روپے کی بجائے20 روپے میں فروخت ہورہی ہے ۔سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں ہونے کے باوجود اس پر عملدآمد نہیں کیا جارہا۔ شہریو ں نے وزیراعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر چوہدری ارشد سے ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
ننکانہ : سستی روٹی کی سرکاری قیمت پر عملدرآمد نہ ہوسکا ‘شہری پریشان
Aug 06, 2024