راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)آرڈی اے کے میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ نے موضع مسہ کسوال جی ٹی روڈ اور موضع بھائی خان تحصیل گوجر خان پردو غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کی غیر قانونی تشہیرکے خلاف ایف آئی آر درج کرا دیں ترجمان آرڈی اے کے مطابق ایم پی اینڈ ٹی ای ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے غیر قانونی اشتہارات و مارکیٹنگ کے خلاف قانونی کارروائی کر رہا ہے اورایف آئی آر درج کرا نے سے پہلے غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کے مالکان کو نوٹس جاری کیے جاتے ہیں
دو غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کی غیر قانونی تشہیرکے خلاف ایف آئی آر درج
Aug 06, 2024