یوم استحصال کے موقع پر محکمہ اوقاف راولپنڈی کے زیر اہتمام قرآن خوانی

Aug 06, 2024

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)5 اگست یوم استحصال کے موقع پر محکمہ اوقاف راولپنڈی کے زیر اہتمام خصوصی طور پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں علمائے کرام اور درس تدریسی کے بچوں نے حصہ لیا،قرآن خوانی کا اہتمام مرکزی جامع مسجد راجہ بازار میں کیا گیا، ڈسٹرکٹ خطیب مولانا اقبال رضوی نے قرآن خوانی کے بعد کشمیر کی آزادی اور شہدا کشمیر کے لئے دعا کی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کروائی گئی

مزیدخبریں