مندرہ(نامہ نگار)تھانہ مندرہ کے دھوکہ دہی مقدمہ میں ملزم میاں ابرار حسین کی درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے خارج ملزم گرفتار جبکہ فوزیہ ابرار کی گرفتاری التوا میں رکھ دی گئی مدعی مقدمہ دوست محمد خان کی طرف سے وکالت راجہ محمد جواد ارسلان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان نے کی اور اپنے ٹھوس دلائل پیش کیے جس کے نتیجہ میں ہائی کورٹ نے ملزم میاں ابرار حسین کی ضمانت خارج کر دی ۔
دھوکہ دہی مقدمہ میں ملزم میاں ابرار حسین کی درخواست ضمانت خارج
Aug 06, 2024