گوجرخان (نامہ نگار) مسلم لیگ ن سٹی گوجرخان کے سابقہ جنرل سیکرٹری اور سابقہ امیدوار برائے نائب ناظم یونین کونسل53/3 خان احمد جاوید کے صاحبزادے عطاء الرحمن خان کی دعوت ولیمہ کی تقریب گوجرخان میرج ہال میں منعقد ہوئی جوکہ ایک بڑے سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی جس میں سابقہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص سابقہ چیئرمین بلدیہ گوجرخان حاجی محمد شاہد صراف ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ مسلم لیگ ن سٹی گوجرخان کے صدر سید ندیم عباس بخاری مسلم لیگ ن راولپنڈی کے نائب صدر حاجی طیب قریشی مرکزی انجمن تاجران گوجرخان کے سرپرست اعلی حاجی خواجہ محمد اعجازتحریک لبیک پاکستان کے رہنماچوہدری خرم زمان انجمن امامیہ گوجرخان کے صدر سید کاظم علی نقوی سید ثاقب امام رضوی سید اسدابن علی عرف بوبی شاہ سابق نائب ناظم خان ضمیراحمد ہانک گانگ کے ممتاز بزنس مین خان ندیم عبدالمنان سابقہ کونسلر بلدیہ گوجرخان خواجہ مظہر اقبال سابقہ کونسلر چوہدری راشد گجر سیاسی رہنما ٹاقب قریشی قمراسد قمرصدر مسلم لیگ ن پروفیشنل ونگ کے صدر احمد شاہ خان وحیدخان آف یوکے راجہ سلیم اختر محسن خان طاہر خان خان آصف محمود خان ناصر خان عمران خان عدنان خان رضوان عاقب خان خان نوید خان عامرعرف مالٹومرزاخالد رضا گوجرخان کے سینئرصحافی ملک افتخار احمد اعوان ، ملک ذیشان احمد اعوان سمیت گوجرخان کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
خان احمد جاوید کے صاحبزادے عطاء الرحمن خان کی دعوت ولیمہ
Aug 06, 2024