پوسٹ ماسٹرناصر منیر کی  والدہ کی وفات پر افسوس

بوچھال کلاں(نامہ نگار) پوسٹ ماسٹرناصر منیر کی والدہ کی وفات پرجدہ مسلم لیگ ن  ملک محی الدین   سینئر پوسٹ ماسٹرنعمان، ملک حفیظ دھرکنہ ،ملک ارشاد شہا ل  دھرکنہ، ڈپٹی سینئر پوسٹ ماسٹر جی پی او چکوال شفقت نواز نے مرید میں ان کی رہائش گاہ پر جا کر  لواحقین سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے بلنددرجات کے لئے دعا کی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...