مجلس عزا امام بارگاہ الصادق  جی نائین مرکز آج ہو گی 

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مجلسِ عزا زیرِاہتمام سید عون محمد رضوی فاونڈیشن بسلسلہ شہادت حضرت سکینہ آج رات9بجے جامع مسجد و امام بارگاہ الصادق جی نائین مرکز میں ہوگی علامہ آیت اللہ سید عقیل الغروی خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن