اسلام آباد(نیوزڈیسک)مجلسِ عزا زیرِاہتمام سید عون محمد رضوی فاونڈیشن بسلسلہ شہادت حضرت سکینہ آج رات9بجے جامع مسجد و امام بارگاہ الصادق جی نائین مرکز میں ہوگی علامہ آیت اللہ سید عقیل الغروی خطاب کریں گے۔
مجلس عزا امام بارگاہ الصادق جی نائین مرکز آج ہو گی
Aug 06, 2024