سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ قاف کے رہنما چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ریفارمڈ جنرل سیلز ٹیکس پر سب سے پہلے شہباز شریف نے دستخط کئے۔

Dec 06, 2010 | 23:22

سفیر یاؤ جنگ
جہلم میں مسلم لیگ قاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے عوام پر مہنگائی کے ڈرون حملوں کے سوا کچھ نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ لوگ ہمارے دور میں ہونیوالی ترقی کا موازنہ موجود دور حکومت سے کرکے دیکھ لیں فرق سامنے آجائے گا۔ چودھری پرویز الہٰی نے خطاب کے دوران پنجاب حکومت کی پالیسیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ ق جلد عوامی رابطہ مہم شروع کرکے حکمرانوں کی کرپشن بے نقاب کرے گی،
مزیدخبریں