سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ

Dec 06, 2012

اسلام آباد (آئی اےن پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چار مہینوں کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات میں ڈیڑھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق جولائی تا اکتوبر کے دوران مچھلی اورمچھلی سے تیار کردہ مصنوعات کی برآمد سے نوکروڑ چھیاسی لاکھ ڈالر کمائے گئے

مزیدخبریں