کراچی(آئی اےن پی) یکم دسمبر سے پاکستانی کینو کی برآمد شروع ہو گئی۔ رواں سال دو لاکھ ٹن کینو ایکسپورٹ کئے جائیں گے۔تین روز کے دوران پونے دو لاکھ ڈالر مالیت کا تین سو نوے ٹن کینو دبئی اور سری لنکا ایکسپورٹ کیا جا چکا ہے۔ روس اور ایران پاکستانی کینو کے بڑے خریدار ہیں۔