لاہور (کامرس رپورٹر) سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب ڈاکٹر عامر احمد نے محکمہ امداد باہمی اور بینک افسران کو ہدایت کہ وہ پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک کے نادہندگان سے وصولی مزید تیز کریں اور 31 دسمبر 2012ءتک گزشتہ سال 31 دسمبر 2011ءتک کی جانے والی غیر فعال قرضہ جات کی وصولی سے 15 فیصد زائد وصول کریں ۔