عافیہ صدیقی کو امریکی عدالت سے انصاف نہیں ملے گا: سنتھیا مکینی، سارہ فلورنڈس

Dec 06, 2012

اسلام آباد (آئی اےن پی + ثناءنیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ایک آمر نے قوم کی عزت وغیرت اور سالمیت کو خاک میں ملا کر قوم کے بیٹے اور بیٹیوں کو ایک سپر پاور کے حوالے کیا، صدر زرداری سمیت کسی سیاستدان نے اگر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں نہ کیں تو امریکی عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی،سارہ فلورنڈس ،سنتھیا مکینی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کو امریکی عدالتوں سے انصاف نہیں ملے گا۔

مزیدخبریں