کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بروری روڈ کوئٹہ پر گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے سے دم گھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
کمرے میں گیس بھرنے سے ایک شخص جاں بحق
Dec 06, 2012