کویت سٹی (اے پی پی) کویت کے امیرشیخ صباءالاحمد الاصباءنے شیخ جابر الامبارک الاصباءکو دوبارہ وزیراعظم مقرر کر دیا ہے اور انہیں یکم دسمبر کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد نئی حکومت تشکیل دینے کیلئے کہا ہے۔
شیخ جابر الامبارک الاصباءکویت کے دوبارہ وزیراعظم مقرر
Dec 06, 2012