واشنگٹن (این این آئی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ صدارتی انتخابات ختم ہونے کے ساتھ ہی اوباما انتظامیہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ رواں سال پاکستان کے ساتھ تعلقات میں آہستہ آہستہ بہتری آرہی ہے جس کا نقطہ عروج پاکستان کے راستے افغانستان میں امریکی فوجےوں کےلئے سامان رسد کی بحالی پر معاہدہ تھا۔
رواں سال پاکستان کیساتھ تعلقات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے: واشنگٹن پوسٹ
Dec 06, 2012