لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے فنانس سیکرٹری اورنگزیب برکی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اندر کوئی گروپ بندی نہیں، ایسا تاثر دینے والوں کے خلاف جلد کارروائی عمل میں لائی جائے گی، پارٹی کارکنان شریک چیئرمین و صدر پاکستان کی قیادت میں متحد اور پارٹی ڈسپلن کے پابند ہیں۔
پیپلز پارٹی کے اندر کوئی گروپ نہیں، صدر زرداری کی قیادت میں متحد ہیں: اورنگزیب برکی
Dec 06, 2012