کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد علیل ہو گئے، وہ تین دن سے علیل ہیں، متعدد طبی ٹیسٹ ہو چکے ہیں، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپیل کی ہے کہ گورنر سندھ کی جلد صحت یابی کے لئے قوم دعا کرے۔
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد علیل ہو گئے الطاف حسین کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کی اپیل
Dec 06, 2012