مرسی کے 3 مشیر مستعفی Dec 06, 2012 قاہرہ (نوائے وقت رپورٹ) صدر مرسی کے 3 مشیروں نے آئینی بحران پر اختلافات کی بناءپر استعفے دے دئیے۔