مسعود بٹ کی فلم ”بشیرا گجر“ کی افتتاحی تقریب

Dec 06, 2012


لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار مسعود بٹ کی نئی فلم بشیرا گجر کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں شوبز کی اہم شخصیت نے شرکت کی فلم کی کاسٹ میں ندا چودھری، شان، معمر رانا شامل ہیں۔
الیاس کشمیری کی برسی 12 دسمبر کو منائی جائیگی
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار الیاس کشمیری کی 5 ویں برسی 12 دسمبر کو منائی جائے گی اس موقع پر ان کے اہلخانہ ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کریں گے۔

مزیدخبریں