سکیورٹی معاہدہ: انتظار کیا جا سکتا ہے: ڈیمپسی

Dec 06, 2013

نیو یارک (آن لائن) امریکی جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ کچھ ماہ تک  سکیورٹی معاہدے کو حتمی شکل دینے کا انتظار کیا جا سکتا ہے ۔ادھرافغانستان  میںبم دھماکوں اور خود کش حملے میں 5 افراد ہلاک  اورمتعدد زخمی ہو گئے۔

مزیدخبریں