جوہانسبرگ (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر نیلسن منڈیلا 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ نیلسن منڈیلا 1918ء کو پیدا ہوئے اور 1994ء سے لے کر 1999ء تک جنوبی افریقہ کے صدر رہے۔
نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے
Dec 06, 2013