ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل کمپلیکس کے نرسنگ ہاسٹل پر چھاپہ، 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

Dec 06, 2013

ایبٹ آباد (نوائے وقت رپورٹ)  سکیورٹی فورسز نے خطرناک مجرم  کی موجودگی کی اطلاع پر ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کے نرسنگ ہاسٹل پر چھاپہ مارا اور دو مشتبہ افراد کو تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں