حج کرپشن کیس کا فیصلہ آج آئے گا

Dec 06, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  سپریم کورٹ حج انتظامات کرپشن کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی حج2010ء کے انتظامات میں کرپشن کی رپورٹس پر چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے از خود نوٹس لیا تھا۔ 

مزیدخبریں