ایشین اوشیانا پاور لفٹنگ چیمپئن شپ قومی ٹیم کل آسٹریلیا جائیگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشین اوشیانا پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان پاور لفٹنگ کی تین رکنی ٹیم کل آسٹریلیا روانہ ہوگی۔ یہ بات پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری راشد ملک نے اپنے بیان میں کہی۔

ای پیپر دی نیشن