چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس آج ہو گا

Dec 06, 2014

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس آج (بروز ہفتہ) کو ہو گا جس میں کمشن کے چیئرمین کے اختیارات رولز 2010 میں ترمیم ججوں کی تقرری اور نام پیش کرنے کے طریقہ کار پر بات کی جائے گی۔

مزیدخبریں