باجوڑ ایجنسی (نامہ نگار) باجوڑ ایجنسی کے ماموند قبائل اور افغانستان کے صوبہ کنڑ کے قبائل کے درمیان جرگہ ہوا جس میں دونوں اطراف کے مسائل باہمی اتفاق و اتحاد سے حل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
افغانستان اور پاکستان کے ماموند قبائل کا مسائل مل کر حل کرنے، جرگے جاری رکھنے پر اتفاق
Dec 06, 2014