اوباما نے ایشٹن کارٹر کو باضابطہ طو رپر امریکہ کا وزیر دفاع مقرر کردیا

واشنگٹن (اے ایف پی) صدر اوباما نے باضابطہ طور پر ایشٹن کارٹر کو چک ہیگل کی جگہ امریکہ کا وزیر دفاع مقرر کر دیا۔ اوباما نے 60 سالہ سابق نائب وزیر دفاع کی تقرری کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایشٹن کارٹر احسن انداز سے ذمہ داریاں پوری کریں گے۔ اس حوالے سے ایشٹن کارٹر نے کہا کہ ہمیں سٹرٹیجک چیلنجز کا شدید سامنا ہے جس کے پیش نظر صدر اوباما کی پیشکش قبول کرنا پڑی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...