کراچی بند کرنے کا اعلان: سندھ حکومت نے وفاق کو دی گاڑیاں مانگ لیں، اسلام آباد پولیس کا واپس کرنے سے انکار

اسلام آباد/ کراچی(آئی این پی) تحریک انصاف کی طرف سے 12 دسمبر کو کراچی بند کرنے کے اعلان کے بعد سندھ حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کیلئے وفاقی پولیس  کو عارضی طور پر دی گئیں واٹر کینن گاڑیاں واپس مانگ لیں‘ وفاقی پولیس نے گاڑیاں گاڑیاں واپس کرنے سے انکار کرتے کہا گاڑیاں وفاقی پولیس کی ضرورت ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...