انگریز نے اندازہ کیا کہ مسئلہ جہاد اس کی حکومت کیلئے مستقل خطرہ ہے۔ جب تک شریعت اسلامیہ سے اس مسئلہ کو خارج نہ کیا جائے، انگریز کا مستقبل مطمئن نہیں چنانچہ اسی زمانہ سے مختلف ممالک کے علماء کو آلہ کار بنانا شروع کیا۔
(مضمون ’’علامہ اقبالؒ کی صحبت میں‘‘ سے ماخوذ)
شریعت اسلامیہ
Dec 06, 2014