کاروباری ہفتےکےدوران کراچی اسٹاک ایکس چینج میں غیرمعمولی تیزی رہی،اور ہفتے کےاختتام پرہنڈرڈ انڈیکس نو سو اکاون پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کاروبار بتیس ہزار ایک سو انچاس کی سطح پربند ہوامارکیٹ میں یومیہ سرمایہ کاری حجم میں دو اعشاریہ آٹھ فیصداضافہ ہواجواوسطاً سات ارپینتیس کروڑساٹھ لاکھ روپےرہمارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے مقابلےمیں حصص کی یومیہ خرید و فروخت میں بھی سڑسٹھ اعشاریہ چار فیصد اضافےسے چونتیس کروڑ اٹھانوے لاکھ اسی ہزار رہی،کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوران کے الیکٹرک، ٹی آر جی ، میپل لیف سیمنٹ بینک آف پنجاب ، جہانگیر صدیقی کمپنی، ڈی جی خان سیمنٹ، فوجی فرٹیلائزر، پاکستان آئل فیلڈ کےحصص میں اضافہ ہ،دوسری طرفدنیا بھر کی اسٹاک ایکس چینجز میں بھی کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان رہا