بہاولپور: صوبائی وزیر پر پولنگ عملے کو ہراساں کرنے کا الزام، الیکشن کمشن کو شکایت موصول

بہاولپور (نامہ نگار) بہاولپور سے صوبائی وزیر ملک اقبال کیخلاف الیکشن کمشن کو شکایت موصول ہوئی ہے۔ صوبائی وزیر پر پولنگ عملے کو ہراساں، مداخلت کرنے کا الزام ہے۔ الیکشن کمشن نے ڈی آراو کو صوبائی وزیر کیخلاف کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...